’’وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کا اعتماد جیت لیا‘‘

اسلام آباد ۔ وزیراعظم نے 178 ووٹ حاصل کر کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عمران خان نے اس سے پہلے وزیراعظم بنتے وقت 176 ووٹ لیے تھے۔ غلام بی بی بھروانہ، عامر لیاقت اور باسط بخاری بھی قومی اسمبلی میں موجود تھے۔ سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم … ’’وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کا اعتماد جیت لیا‘‘ پڑھنا جاری رکھیں